تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی کے معانیدیکھیے
زِنْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زِیست، ہستی، حیات، زِندگانی
شعر
دل کی لگی سے جان بھی چھوٹی تو یوں ہوا
وہ شخص زندگی کے تقاضوں سے مر گیا
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
زِنْدَگی کے مترادفات
زِنْدَگی کے متضادات
زِنْدَگی سے متعلق محاورے
زِنْدَگی کے قافیہ الفاظ
زِنْدَگی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی)
زِنْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔