تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی عَذاب بَنانا" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَگی عَذاب بَنانا

جینے میں پریشانی ہی پریشانی ہونا ، دُکھ درد میں گِھرا ہونا.

زِنْدَگی عَذاب ہونا

جینے میں پریشانی ہی پریشانی ہونا ، دُکھ درد میں گِھرا ہونا.

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

زِنْدَگی ہونا

عُمر بسر ہونا، گُزرنا، عمر بیتنا، وقت گُزرنا

مُن٘ہ بَنانا

بدذائقہ چیز منھ میں جانے کے وقت چہرے کی ہیئت بدلنا ، (کسی کھانے کی چیز سے) بدمزگی یا بے رغبتی کا اظہار کرنا

بِیمَۂ زِنْدَگی

بیمہ کمپنی کو حسب معاہدو مقررہ مدت تک ایک خاص رقم ادا کرنا اس شرط پر کہ مدت معینہ کے دوران موت واقع ہو جائے یا مقررہ مدت پوری ہو جائے تو کمپنی بیمہ کرانے والے کو معاہدے میں معین رقم ادا کرے گی.

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

سَر عَذاب لینا

کسی مشکل کام کو اپنے ذِمّے لینا ، کوئی گناہ کا کام کرنا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

بَیتِ عَذاب

نُزُولِ عَذاب

عذاب آنا ، عذاب اترنا ۔

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُبْتَلائے عَذاب

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

زِنْدَگی حَباب ہے

زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ہے، زندگی ناپائیدار اور فانی ہے

خُدا کا عَذاب

رک : خدا کا غضب.

قَبْر کا عَذاب

وہ تکلیف جو مسلمانوں کے اعتقاد میں گناہ گار کو قبر میں ہوتی ہے

نَہر بَنانا

(کاشت کاری) فراہمی آب کے لیے نالی کھودنا ، دریا سے پانی کی شاخ نکال کر لانا

تِہْرا بَنانا

(کبوتر بازی) کبوتروں کے دونوں بازوؤں پر پان گنڈے اور پریاں بنانا.

نَمُونَہ بَنانا

مثال بنانا ، مثال کے طور پر پیش کرنا ۔

مَیکَہ بَنانا

کسی عزیز یا دوست کے گھر بے تکلف ہو کر رہنا ، دوسرے کے گھر کو اپنا گھر سمجھنا ۔

تَوطِیَہ بَنانا

تمہید کرنا ، (مجازاً) بات کو بڑھانا.

چِہْرَہ بَنانا

منھ بنانا، منھ چڑانا

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا ، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

ہِیرو بَنانا

کسی شخص کو مثال بنا کر پیش کرنا ، مثالی شخص تسلیم کرنا ۔

مُہمَل بَنانا

بے اثر کرنا ، غیر موثر بنانا ؛ بے معنی بنانا ۔

بَہانَہ بَنانا

حیلے حوالے کرنا، ٹالنا

گُنَہْگار بَنانا

شرمندہ کرنا

ہالَہ بَنانا

رک : ہالہ باندھنا ۔

ہَلْکا بَنانا

کم تر اور حقیر ظاہر کرنا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

ناکارَہ بَنانا

کاہل اور نکما کر دینا ، خراب کر دینا ، بے کار کر دینا ۔

ہَیکَل بَنانا

شکل و صورت بنانا ، وضع قطع اور ہیئت تشکیل دینا ، کسی سانچے میں ڈھالنا ۔

ہالا بَنانا

وقعت دینا ، وقار بخشنا ؛ شان بڑھانا ، رفعت دینا ، زیادہ شاندار بنانا ، تابناک بنانا ۔

مورْچَہ بَنانا

محاذ قائم کرنا ، محاذ بنانا ۔

رُوپَیَہ بَنانا

روپیہ پیسہ حاصل کرنا ، دولت کمانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی عَذاب بَنانا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی عَذاب بَنانا

zindagii 'azaab banaanaaज़िंदगी 'अज़ाब बनाना

زِنْدَگی عَذاب بَنانا کے اردو معانی

  • جینے میں پریشانی ہی پریشانی ہونا ، دُکھ درد میں گِھرا ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़िंदगी 'अज़ाब बनाना के हिंदी अर्थ

  • जीने में परेशानी ही परेशानी होना, दुख दर्द में घिरा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی عَذاب بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی عَذاب بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words