تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَہ کے معانیدیکھیے
زِنْدَہ کے اردو معانی
صفت
- جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح
- واقعی، اصلی، شعلہ صفت
- تر و تازہ، شاداب، سرسبز شگفتہ، خوش
- ہو بہو، جیتا جاگتا
- قائم، باقی
شعر
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں
چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں
تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان بہت شرمندہ ہیں
درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے
زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے
English meaning of zinda
ज़िंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जीवित, सजीव, जीता हुआ, जानदार, जिसमें जीवनशक्ति हो
- वाक़ई, असली , शोला सिफ़त
- हरा-भरा, प्रफुल्लित, तर-ओ-ताज़ा, शादाब, ख़ुश
- हुबहू, जीता जागता
- सक्रिय, क्रियाशील, जो अभी काम में न लिया गया हो
زِنْدَہ کے مترادفات
زِنْدَہ کے قافیہ الفاظ
زِنْدَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدَہ)
زِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔