تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیبِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیبِنْدَہ کے معانیدیکھیے
زیبِنْدَہ کے اردو معانی
صفت
- زینت بخشنے والا، زیب دینے والا، خوشنام، خوبصورت
- لائق، سزاوار، شایان
شعر
ہر لباس آپ کو ہے زیبندہ
جامہ زیبوں کے بادشاہ ہو تم
نقش پائے رقیب کی محراب
نہیں زیبندہ سر جھکانے کو
تجھ کو زیبندہ ہے کیا سادگی اور رنگینی
ایک طرحدار ہے تو لاکھ طرح داروں میں
ज़ेबिंदा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیبِنْدَہ)
زیبِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔