تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدَہ و پائِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَہ و پائِنْدَہ کے معانیدیکھیے
زِنْدَہ و پائِنْدَہ کے اردو معانی
صفت
- جیتا اور قائم
شعر
مایۂ ناز ہے مجھ کو یہ توانائیٔ فکر
ہے یہی بات کہ میں زندہ و پائندہ ہوں
تو زندہ و پائندہ ہے میں خاک کا ہوں مستحق
تو لا مکاں کا ہے مکیں من دیگرم تو دیگری
لوگ کہتے ہیں بہت زندہ و پائندہ ہوں
کس کو معلوم ہے یہ سچ کہ ترا کشتہ ہوں
English meaning of zinda-o-paa.inda
Adjective
- long living and perpetual, eternal
ज़िंदा-ओ-पाइंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जीवित एवं स्थापित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدَہ و پائِنْدَہ)
زِنْدَہ و پائِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔