تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدَۂ جاوید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَۂ جاوید کے معانیدیکھیے
زِنْدَۂ جاوید کے اردو معانی
صفت، مذکر
- اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا
- لافانی، دائمی، امر، ہمیشہ کے لیے زندہ، نہ مرنے والا
- جو سدا زندہ رہے، جو کبھی نہ مرے، ہمیشہ کے لیے زندہ، نہ مرنے والا
شعر
زندۂ جاوید ہیں مارا جنہیں اس شوخ نے
بر طرف جو ہو گئے ان کی بحالی ہو گئی
English meaning of zinda-e-jaaved
ज़िंदा-ए-जावेद के हिंदी अर्थ
زِنْدَۂ جاوید کے مترادفات
زِنْدَۂ جاوید کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدَۂ جاوید)
زِنْدَۂ جاوید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔