تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدَہ دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَہ دِلی کے معانیدیکھیے
زِنْدَہ دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ولولہ، ترنگ یا بشاشت، خوش طبعی، خوش مزاجی، ظرافت
شعر
زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
دلوں میں زخم ہونٹوں پر تبسم
اسی کا نام تو زندہ دلی ہے
English meaning of zinda-dilii
Noun, Feminine
- cheerfulness, full of excitement, happiness, eagerness, liveliness, mirth, the quality of being always happy and joyful
ज़िंदा-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उल्लास, प्रफुल्लता, प्रसन्न रहने और मनो-विनोद करने का भाव, हँसी ठिठोली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدَہ دِلی)
زِنْدَہ دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔