تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدَہ دَرْگور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَہ دَرْگور کے معانیدیکھیے
زِنْدَہ دَرْگور کے اردو معانی
صفت
- سخت اذیّت یا عذاب میں مُبتلا، زِندہ مِثلِ مُردہ، مجبور و معذور
- زندہ ہوتے ہوئے مُردوں جیسا، جیتے جی مرا ہوا
- ہلاک نیز قریب بہ ہلاکت
شعر
بتا زندہ درگور ہے آدمی کیوں
بتا آسماں پر خدا کس لیے ہے
زندہ درگور کیا ہے تو بتا اتنا بھی
زندہ لوگوں کی بھی تدفین ہوا کرتی ہے
مرا جرم محبت ہے سائیں
میں ہوں زندہ درگور سجن
English meaning of zinda-dargor
Adjective
- half-dead, having foot in the grave
- leading an unhappy life, living in agony
ज़िंदा-दरगोर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भयंकर पीड़ा या अज़ाब में होना, मुर्दों की तरह ज़िंदा, जिसका जीवन मुर्दों जैसा नीरस और व्यर्थ हो
- ज़िंदा होते हुए मुर्दों जैसा, जीते जी मरा हुआ, जीवन्मृत
- हलाक तथा मृत्यु के निकट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدَہ دَرْگور)
زِنْدَہ دَرْگور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔