تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنا بِالْجَبْر" کے متعقلہ نتائج

جَبْر

زور، زبردستی، اکراہ، ظلم

جَبْر کَرْنا

مجبور کرنا، زور لگانا، زبردستی کرنا

جَبَرْ دَسْت

(عو) رک: ”زبردست“.

جَبْر و اِکْراہ

زبردستی ، ظلم و زیادتی .

جَبْر سے

مجبوراً ، باضطرار ، زبردستی سے .

جَبْر مُقابَلہ

رک : الجبرا.

جَبْر سِتانی

ظلم ، تعدی ، جفا کاری .

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

جَبْر اُٹھانا

ظلم برداشت کرنا، دکھ سہنا، سختی جھیلنا

جَبْر و اِسْتِبْداد

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

جَبْر و قَدْر

(کلام یا فلسفہ) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے، یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا

جَبْر و مُقابَلہ

جبر زیادہ کرنا، مقابلہ زیادہ کرنا

جَبْر پَسَنْد

سختی کے اصول پر چلنے والا.

جَبری

جبر کی طرف منسوب، لازمی، زبردستی کا، زور یا دباؤ سے پیدا کردہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو اس کا قائل ہے کہ انسان مجبور محض ہے، جبریہ، جیومیٹری

جَبْر و اِخْتِیار

جبر و قدر، انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے

جبر مشیت

قدرت کا جبر

جَبرِ نُقْصان

نقصان پورا کرنا، تلافی کرنا

جَبْر و قُدْرَت

رک : جبر و قدر.

جَبْر و کَسْر

جمع و تفریق ، بڑھانا گھٹانا.

ضَبْر

چمڑے سے بنی ہوئی ایک قسم کی بڑی ڈھال، جس کی آڑ لے کر حملہ آور سپاہی قلعے کے قریب جاتے تھے

زِبْر

لکھی ہوئی چیز، کتاب، نوشتہ

جَبْر مُجْرِمَانہ

قانون: کسی شخص پر اس کا بلا رضا مندی بالارادہ زبردستی کرنا، کسی جرم کے ارتکاب کے لیے یا اس نیت یا علم سے کہ اس کا احتمال ہو کہ جبر سے اس شخص کو مضرت یا خوف یا رنج پہنْچے گا

جَبْرِیَّہ

زبردستی، جبراً، جبر کا

جَبرُوتِی

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی

جَبْران

رک : جبر

جَبْراہَنْگ

ایک روئیدگی کے بیج جن کو کنجد دشتی کہتے ہیں اور سم سم بری بھی بولتے ہیں . چھوٹے اور زرہ رنًگ ہوتے ہیں ، اکثر یہ گھاس بلند مقاموں پر اگتی ہے ، پتے سداب کے پتے سداب کے پتوں کی طرح مگر ان سے کسی قدر لمبے ہوتے ہیں ، بھول سفید جڑ پتلی ہوتی ہے ، ان بیجوں کا مزہ تلخ ہوتا ہے.

جَبْری نِکاح

ایسا نکاح جس میں کسی فریق یا فریقین کی رضامندی شامل نہ ہو بلکہ کسی دباؤ کے تحت عمل میں آیا ہو Matrimony (Forced)

جَبرُوت

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی، جلال

جَبْری بیگار

ایسی بیگار جو زبردستی اور لازمی لی جائے.

جَبْری تَعْلِیم

وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے.

جَبْری بھَرْتی

جَبْری تَرْسِیل

جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے

جَبْرِیَّت

قطعیت، مجبور ہونے کی کیفیت

جَبْری اِنْطِباق

(معماری) مطابقت جو زبردستی پیدا کی جائے.

جَبْری اِرْتِعاشات

(طبیعیات) جب کسی جسم کو باہر دھکے دے دے کر مرتعش رکھا جائے تو ایک ایسی منزل آجاتی ہے جب یہ جسم اسی پیریڈ کے ساتھ حرکت کرنے لگتا ہے جو بیرونی قوت کا ہے ایسے ارتعاشات جبری ارتعاشات کہلاتے ہیں.

جبراً

از روے بے اختیاری، بے اختیاری سے، زبردستی سے، زور زبردستی سے، بالجبر

جَبْرِیَّہ تَعْلِیم

جبری تعلیم, وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

جَبْراً قَہْراً

جس طرح ہو سکے اسی طرح، مجبوراً، چار و ناچار

جَبْراً و قَہْراً

جانبری

(ف) مونث۔ سلامتی، پیچھا چھوٹنا، ایسے فقروں سے جانبری نہ ہوگی

زیب دِہ

رونق بخشنے والا ، زِینت افروز .

جَبْڑی بَنْد

جبڑے کا بند ہو جانا ، بتیسی بند ہو جانا ، دانت پچی (پلیٹس) .

جَبْڑا توڑ

جبڑے کو توڑنے والا؛ زور آور، زبردست

جَبْڑا

منْھ میں دونوں طرف اوپر اور نیچے دونوں طرف ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا

جَبْڑی

ایک مہلک بیماری، جس سے جبڑے بند ہوجاتے ہیں، دھاتی

جِبْرَئِیل

رک: جبرائیل

جَبْڑا توڑْنا

ضرب سے جبڑے کی ہڈی کو شکستہ کر دینا

جِبْرائِیل

چار مقرب فرشتوں میں سے ایک مشہور فرشتہ کا نام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسولوں پر احکام پہنچایا کرتے تھے، روح الامین، روح القدس، حامل وحی

جَبْڑے

جبڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، منْھ میں اوپر اور نیچے دونوں طرف کی ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا

جَبْڑا توڑ اَلْفاظ

ایسے لفظ جن کا تلفظ مشکل سے ادا ہو، ایسے شبد جن کے اچارن میں جبڑے پر زور پڑے، بھاری بھاری بڑے بڑے لفظ

جَبْڑا بانْدھْنا

(دنْداں سازی) مصنوعی بتّیسی لگانا

جَبْڑی بانْدْھنا

(مرغ بازی) مرغ کے ٹوٹۓ ہوئے جبڑے کی بندش کرانا یا مریم پٹی کرنا .

زِبْرِقان

چودھویں رات کا چاند، ماہ کامل

جابِر

(لوکی) گھیئے کے مہین ٹکڑوں کے ساتھ پکا ہوا چاول

جَبْدی

ایک قسم کا دھان جو رو ہیلکھنڈ میں پیدا ہوتا ہے

جِبْرِیلِ اَمِین

رک: جبرئیل.

جابْڑا

منْھ میں دونوں طرف اوپر اور نیچے دونوں طرف ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا

جَبَر

رک، زبر، اوپر والا، طاقر ور، غالب

جُبار

باطل ، رائگاں ، ضائع ؛ وہ خون جس کا بدلہ نہ لیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنا بِالْجَبْر کے معانیدیکھیے

زِنا بِالْجَبْر

zinaa-bil-jabrज़िना-बिल-जब्र

اصل: عربی

وزن : 221

زِنا بِالْجَبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل، کسی کے ساتھ زبردستی زنا کرنے کا عمل

English meaning of zinaa-bil-jabr

Noun, Masculine

ज़िना-बिल-जब्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बलात्कार, किसी के साथ ज़बरदस्ती दुराचार करने की क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنا بِالْجَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنا بِالْجَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words