تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِمْنی" کے متعقلہ نتائج

ثانَوی

ثانی سے متعلق یا منسوب، دو یا دو سے تعلق رکھنے والا، دوسرے درجے کا، دوسرا

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

ثانَوی خانَہ

بیٹری یا مورچہ ؛ انگ : Secondary cell .

ثانَوی دائِرَہ

(جیومیٹری ؛ بیئت) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں سے گزرتے ہیں ، موخرالذ کر کبیر دائرہ کے دوائر ثانوی کہلاتے ہیں .

ثانَوی تَعْلِیم

ابتدائی تعلیم کے بعد اور اعلیٰ تعلیم سے قبل درجات کی تعلیم

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

ثانَوی کُور

(نفسیات) رن٘گ کور ، رن٘گ ان٘دھا .

ثانَوی تَعلِیمی بورْڈ

board of secondary education

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

ثانَوی رَوشنی

(طبیعیات) وہ روشنی جو زمین سے منعکس ہو کر چان٘د پر پڑتی ہے اور ماہتاب کے تاریک حصے کے اوپر اس وقت نظر آتی ہے جب چوتھائی حصہ روشن ہوتا ہے ؛ انگ : Light Secondary .

ثانَوی تَبادُل

(لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ .

ثانَوی مَدارِِس

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

اَعلیٰ ثانَوی

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول

اَعْلیٰ ثانَوی تَعْلِیم

ہائر سیکنڈری تعلیم

جَوہَرِ ثانَوی

رک : جوہر ثانی .

سَیّاراتِ ثانَوی

وہ چھوٹے اجرامِ فلکی جو کسی سیّارے کے گِرد گُھومتے ہوں اور ان کی معیت میں آفتاب کے گِرد بھی گردش کرتے ہوں .

مَرَضِ ثانَوی

(طب) وہ بیماری جو ذاتی طور پر پیدا نہ ہو بلکہ کسی دوسرے مرض کے تابع ہو کر ثانیا ًپیدا ہو

مَدْرَسَۂ ثانَوی

ایسا اسکول جس میں دسویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہو، سیکنڈری اسکول

دَوائِرِ ثانَوی

(فلکیات) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں میں سے گزرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِمْنی کے معانیدیکھیے

ضِمْنی

zimniiज़िम्नी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قانون قانونی

اشتقاق: ضَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

ضِمْنی کے اردو معانی

صفت

  • ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی
  • (قانون) پولیس افسر کی جانب سے مقدمے کی تفتیش کی روزانہ رپورٹ

Urdu meaning of zimnii

  • Roman
  • Urdu

  • ziman se mansuub ya mutaalliq, aarizii, phirvii, saanavii
  • (qaanuun) pulis afsar kii jaanib se muqaddame kii taftiish kii rozaana riporT

English meaning of zimnii

Adjective

  • provisional, Implicative, collateral, corroborative, incidental, supplementary, additional, secondary, relatively, tentative

ज़िम्नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अस्थायी, द्वितीय, माध्यमिक, महत्वहीन, गौण
  • (क़ानून) पुलिस अधिकारी द्वारा मामले की जाँच की दैनिक रिपोर्ट

ضِمْنی کے مترادفات

ضِمْنی کے متضادات

ضِمْنی کے قافیہ الفاظ

ضِمْنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثانَوی

ثانی سے متعلق یا منسوب، دو یا دو سے تعلق رکھنے والا، دوسرے درجے کا، دوسرا

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

ثانَوی خانَہ

بیٹری یا مورچہ ؛ انگ : Secondary cell .

ثانَوی دائِرَہ

(جیومیٹری ؛ بیئت) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں سے گزرتے ہیں ، موخرالذ کر کبیر دائرہ کے دوائر ثانوی کہلاتے ہیں .

ثانَوی تَعْلِیم

ابتدائی تعلیم کے بعد اور اعلیٰ تعلیم سے قبل درجات کی تعلیم

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

ثانَوی کُور

(نفسیات) رن٘گ کور ، رن٘گ ان٘دھا .

ثانَوی تَعلِیمی بورْڈ

board of secondary education

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

ثانَوی رَوشنی

(طبیعیات) وہ روشنی جو زمین سے منعکس ہو کر چان٘د پر پڑتی ہے اور ماہتاب کے تاریک حصے کے اوپر اس وقت نظر آتی ہے جب چوتھائی حصہ روشن ہوتا ہے ؛ انگ : Light Secondary .

ثانَوی تَبادُل

(لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ .

ثانَوی مَدارِِس

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

اَعلیٰ ثانَوی

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول

اَعْلیٰ ثانَوی تَعْلِیم

ہائر سیکنڈری تعلیم

جَوہَرِ ثانَوی

رک : جوہر ثانی .

سَیّاراتِ ثانَوی

وہ چھوٹے اجرامِ فلکی جو کسی سیّارے کے گِرد گُھومتے ہوں اور ان کی معیت میں آفتاب کے گِرد بھی گردش کرتے ہوں .

مَرَضِ ثانَوی

(طب) وہ بیماری جو ذاتی طور پر پیدا نہ ہو بلکہ کسی دوسرے مرض کے تابع ہو کر ثانیا ًپیدا ہو

مَدْرَسَۂ ثانَوی

ایسا اسکول جس میں دسویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہو، سیکنڈری اسکول

دَوائِرِ ثانَوی

(فلکیات) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں میں سے گزرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِمْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِمْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone