تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِمَّہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِمَّہ دار کے معانیدیکھیے
ذِمَّہ دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا، کسی بات کا وعدہ یا اقرار کر نے والا
- کسی دوسرے کو اپنے ذمے لینے والا، ضامن، کفیل
- قابلِ اعتماد، معتبر، فرض شناس
- انتظام کر نے والا، منتظم
شعر
جلتے ہوئے نگر کے یہی ذمہ دار ہیں
جو لوگ ہاتھ تاپ رہے ہیں الاؤ پر
بہبودیٔ چمن کے تھے سب مدعی مگر
چھوڑا ہے اپنا فرض ہر اک ذمہ دار نے
وہ ذمہ دار ہے سلجھائے گا مسائل کو
یہ گھر کا بوجھ تو آپس میں بٹ بھی سکتا ہے
English meaning of zimma-daar
Persian, Arabic - Adjective
- dutiful, conscientiously or obediently fulfilling one's duty, accountable, responsive, responsible
- one who takes the surety or guarantee
- reliable, trustworthy, credible
- manager, one who manages things, superintendent
ज़िम्मा-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उत्तरदायी, ज़िम्मेदार, किसी काम का बेड़ा उठाने वाला, किसी बात का वादा या इक़रार करने वाला
- किसी दूसरे को अपने ज़िम्मे लेने वाला
- विश्वसनीय, भरोसेमंद
- प्रबंध करने वाला, प्रबंधक, इंतिज़ाम करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِمَّہ دار)
ذِمَّہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔