تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِکْرِ جَلی" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْرِ جَلی کے معانیدیکھیے

ذِکْرِ جَلی

zikr-e-jaliiज़िक्र-ए-जली

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

ذِکْرِ جَلی کے اردو معانی

اسم

  • تصوّف: زبان یا دل یا سان٘س سے اللہ کا نام لینا اور کلمۂ طیّبہ کو پڑھنا، بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا، ذکر خفی کا ضد

English meaning of zikr-e-jalii

Noun

  • recital of the praise and names of God loudly

ज़िक्र-ए-जली के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • तसव़्वुफ: ज़बान या दिल या सांस से अल्लाह का नाम लेना और कलमा-ए-तय्यबा को पढ़ना, ऊंचे स्वर में ईस्व्हर की प्रशंसा या की हमद-ओ-सना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِکْرِ جَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِکْرِ جَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone