تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِکْرِ اَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

اَرَّہ کَش

آرا چلانے والا شخص، لکڑ ی کو آرے سے چیرنے والا

اَرَّہ زَباں

تند زبان جس کی زبان آرے کی طرح تیز چلتی ہو (وضع اصطلاحات ، ۲۷۴).

اَرَّۂ پُشْتِ نِہَِنْگ

(قدیم لڑائیوں میں) گھڑیال کی پشت کی وضع کا ایک ہتھیار جو آرے کی طرح دندانے دار ہوتا تھا

ذِکْرِ اَرَّہ

صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْرِ اَرَّہ کے معانیدیکھیے

ذِکْرِ اَرَّہ

zikr-e-arraज़िक्र-ए-अर्रा

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: تصوف

ذِکْرِ اَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے

شعر

English meaning of zikr-e-arra

Noun, Masculine

  • a specific type of recitation in sufism that purify heart very quickly

ज़िक्र-ए-अर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूफ़ीयों का एक विशेष प्रकार का जाप मंत्र जिससे मन की विशुद्धता अतिशीघ्र होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِکْرِ اَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِکْرِ اَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone