تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِکْر اذْکار" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْر اذْکار کے معانیدیکھیے

ذِکْر اذْکار

zikr-azkaarज़िक्र-अज़कार

اصل: عربی

وزن : 21221

ذِکْر اذْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حالات کا بیان، تذکرہ، گفتگو، بات چیت
  • یادِ الہیٰ، اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا

English meaning of zikr-azkaar

Noun, Masculine

  • statement of circumstances, conversation, chat
  • chanting and repetitions of the names and praises of God, recitals commemorations, rehearsals of prayer

ज़िक्र-अज़कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِکْر اذْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِکْر اذْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone