تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیسْت کے مَزے لینا" کے متعقلہ نتائج

زِیسْت کے مَزے لینا

جینے کا لُطف حاصل کرنا، عیش و آرام سے بسر کرنا

نِینْد کے مَزے لینا

رک : نیند کے مزے لوٹنا ۔

قَنْدِ مُکَرَّر کے مَزے لینا

کسی بات کا دوبارہ لطف لینا، بہت لطف کرنا، لذت حاصل کرنا، بہت زیادہ شیرینی کے مزے لینا، نہایت لطف اندوز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیسْت کے مَزے لینا کے معانیدیکھیے

زِیسْت کے مَزے لینا

ziist ke maze lenaaज़ीस्त के मज़े लेना

محاورہ

زِیسْت کے مَزے لینا کے اردو معانی

  • جینے کا لُطف حاصل کرنا، عیش و آرام سے بسر کرنا

English meaning of ziist ke maze lenaa

  • to enjoy one's life to the fullest

ज़ीस्त के मज़े लेना के हिंदी अर्थ

  • जीने का लुत्फ़ हासिल करना, ऐश-ओ-आराम से बसर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیسْت کے مَزے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیسْت کے مَزے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words