تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذیشان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذیشان کے معانیدیکھیے
ذیشان کے اردو معانی
صفت
- ۱. شان و شوکت والا ، باعظمت ، عالی منزلت .
- ۰۲ شاندار ، مہتمم بالشان .
شعر
ذیشانؔ تم نے دل کو صنم خانہ کر لیا
اب کیا کرو گے سوئے حرم سر جھکا کے تم
کیسا ذیشان ہے
تیرا دربان ہے
ہماری آرزو ذیشانؔ پوری ہی نہیں ہوتی
ہمارا مسئلہ اخبار سے آگے نہیں بڑھتا
ज़ीशान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शान-ओ-शौकत वाला, प्रतिष्ठित, शानदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذیشان)
ذیشان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔