تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِینَہ کے معانیدیکھیے
زِینَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں
- (مجازاً) وسیلہ، اُون٘چائی پر جانے کا ذریعہ
شعر
ادب کا زینہ ملا زیست کا قرینہ ملا
کہاں کہاں نہ ترے غم سے استفادہ ہوا
باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تک
ماں دعا ہے جو سدا سایہ فگن رہتی ہے
طے کر کے دل کا زینہ وہ اک قطرہ خون کا
پلکوں کی چھت تک آیا تو لیکن گرا نہیں
English meaning of ziina
Noun, Masculine
- a ladder, staircase, steps of a ladder, stairs, stepping stone
ज़ीना के हिंदी अर्थ
زِینَہ کے مترادفات
زِینَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِینَہ)
زِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔