تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِفْت" کے متعقلہ نتائج

زِفْت

چیڑ کا گوند، رال، تارکول کی طرح کا ایک مادہ جسے برتن یا کشتی وغیرہ میں ملتے ہیں تاکہ اس میں سے پانی نہ ٹپکے

زِفْتِ تَر

جنگلی صنوبر کے درخت نر اور مادہ سے جو رطوبت خود بخود ٹپکے

زِفْتِ خُشْک

زِفتِ تر جب خود بخود بالکل خُشک ہو جائے اور جم جائے، کبھی اس کو آن٘چ پر خُشک کر لیتے ہیں

زِفْتِ بَحْری

سِیاہ رن٘گ کا روغن

اردو، انگلش اور ہندی میں زِفْت کے معانیدیکھیے

زِفْت

ziftज़िफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

زِفْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیڑ کا گوند، رال، تارکول کی طرح کا ایک مادہ جسے برتن یا کشتی وغیرہ میں ملتے ہیں تاکہ اس میں سے پانی نہ ٹپکے

Urdu meaning of zift

  • Roman
  • Urdu

  • chii.D ka guund, raal, taarkol kii tarah ka ek maadda jise bartan ya kashtii vaGaira me.n milte hai.n taaki is me.n se paanii na Tapke

English meaning of zift

Noun, Masculine

  • pine gum

ज़िफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीड़ का गोंद, राल, तारकोल जैसा पदार्थ, जो बर्तनों या नाव आदि में लगाते हैं इस लिए कि उसमें से पानी न टपके

زِفْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِفْت

چیڑ کا گوند، رال، تارکول کی طرح کا ایک مادہ جسے برتن یا کشتی وغیرہ میں ملتے ہیں تاکہ اس میں سے پانی نہ ٹپکے

زِفْتِ تَر

جنگلی صنوبر کے درخت نر اور مادہ سے جو رطوبت خود بخود ٹپکے

زِفْتِ خُشْک

زِفتِ تر جب خود بخود بالکل خُشک ہو جائے اور جم جائے، کبھی اس کو آن٘چ پر خُشک کر لیتے ہیں

زِفْتِ بَحْری

سِیاہ رن٘گ کا روغن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone