تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِفْتِ بَحْری" کے متعقلہ نتائج

بَحْری

بحر سے منسوب، بحر کا، سمندر کا

بَحْری تار

پانی کے اثر سے محفوظ رہنے والا وہ تار جو سمندر پار ملکوں تک پیغام رسائی کے لیے سمندروں کی تہ میں نصب کیا جاتا ہے، کیبل

بَحْری مِیل

فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو ۶۰۸۰ فٹ کے مساوی ہوتا ہے اور جس کا استعمال سمندر تک محدود ہے، ناٹ

بَحْری فَوج

وہ فوج جو جہازوں میں سوار ہو کر سمندروں میں لڑے

بَحْری غُسْل

سمندر کے پانی میں غوطہ لگانے کا عمل

بَحْری سوسَن

ایک قسم کا بے ریڑھ سمندری جانور جو سوسن سے مشابہ ہوتا ہے.

بَحْری طَناب

رک : بحری تار.

بَحْری رُسُوب

(طبقات الارض) وہ مٹی پتھر وغیرہ جن کو سیلاب دریا کے تیز دھارے یا تند ہوائیں قشر زمین سے ہٹاکر سمندروں میں پہن٘چا دیتی ہیں.

بَحْری جَنْتْری

وہ جنتری جو بحری جہاز رانوں کے لیے تیار کی جاتی ہے اور جس میں عرض ہلد اور طول بلد معلوم کرنے کا طریقہ اور بحری سفر سے متعلق دیگر ہدایات و معلومات درج ہوتی ہیں.

بَحْری شَقائِق

ایک بحری جانور جس کی شکل (لالے کے) پھول سے مشابہ ہوتی ہے، اس کے خوش رن٘گ گیرے اس قرص کے چاروں طرف ترتیب سے پھیلے ہوتے ہیں جن کے بیچ میں اس کا من٘ھ ہوتا ہے.

بَحْرِیَّہ

بحریات (رک) کا واحد

بَحْری قُطُبْ نُما

ایک خاص قسم کا آلہ جس سے پانی کے سفر میں سمت یا مقام معلوم کیا جاتا ہے.

بَحْری دَرْجَۂ حَرارَت

(جغرافیہ) وہ موسم جو سمندر سے قریب یا ساحلی مقامات اور خاص کر جزیروں میں ہوتا ہے

بَحْرِیَہ

بحریات (رک) کا واحد

بَحری حَرف

the letter ب

بَحری سَفَر

sea voyage

بَحْرِیّات

بحری افواج اور ان کے متعلقہ شعبے

بَحری بیڑا

fleet

بَحْرَین

ایک مجمع الجزائر جو خلیج فارس کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے

بَحْرِیَت

بحری قوت، سمندر پر تسلط یا حکمرانی

بَحْرِیات

بحری افواج اور ان کے متعلقہ شعبے

لالَۂ بَحْری

سمندری پھول ، لالۂ سمندری.

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

جَہازِ بَحْری

समुद्र में चलनेवाला जहाज़, पोत, जलयान ।

زُمُرُّدِ بَحْری

زمرد کی ایک قسم، سمندر سے نکلنے والا زمرد

بَر بَحْری

amphibian

سَفَرِ بَحْری

समुद्र के रास्ते पर्यटन, जहाज़ का सफ़र।।

چَراغِ بَحْری

(سمندر میں خصوصی طور پر بنایا گیا وہ روشنی کا مینار جو بحری جہازوں کی رہنمائی کرتا ہے) مینار جس پر سمندر میں روشنی کرتے ہیں، روشن مینار.

حَرْفِ بَحْری

(تجوید) وہ حروف جن کا مخرج ہونْٹوں کی تری ہے .حرفِ بحری وہ حرف جو ہونٹوں کی تری سے نکلے جیسےب.

جَنْگِ بَحْری

समुद्र में जहाज़ों " की लड़ाई, जलयुद्ध ।

فَرْشِ بَحْری

سمندر کے نیچے کا فرش ، سمندر کی تہہ.

فَوجِ بَحْری

جنگی جہازوں کا بیڑا ، وہ سپاہ جو سمندروں کے انتظام اور بحری جنگ کے واسطے جہازوں پر رہتی اور بحری جنگ کے فنون و قواعد سے واقف ہوتی ہے ، بحری فوج .

زِفْتِ بَحْری

سِیاہ رن٘گ کا روغن

شَفْنِینِ بَحْری

(طب) مچھلی کی شکل کا شفنین جو سمندر یا پانی میں رہتا ہے

خَشْخاشِ بَحْری

خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں، لاط : Clacium corni Atum

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

سَنگ پُشتِ بَحْری

سمندری کچھوا.

عُلُومِ بَحری

marine sciences

عَقْرَبِ بَح٘ری

آبی بچّھو

نِشان بَحری

جہاز رانوں کی رہنمائی کے لیے ساحل کے قریب بنائی ہوئی علامت یا عمارت یا مینار وغیرہ ، خبردار کرنے اور رہنمائی کے لیے ساحل سمندر پر روشنی کا مینار (Pharos) ۔

مِیرِ بَحری

امیر بحر کا عہدہ، نیز وہ محکمہ، جو بحری فوج کا انتظام کرے

نَسِیم بَحری

وہ ہوا جو سمندر کی جانب سے خشکی کی سمت آتی ہے

اِمارَتِ بَحْرِی

وہ محکمہ جو بحری افواج کا انتظام کرتا ہے

بِیمَۂِ بَحری

marine insurance

حاکِمِ بَحْرِی

سمندر کی فوج کا افسر

مِیانِ بَحری

(نباتیات/حیوانیات) سمندر سے تعلق رکھنے والا ، بعض ایسے پودوں اور جانوروں کا جو کھلے سمندر میں پائے جاتے ہیں (عموماً ساحل سے کچھ فاصلے پر) (انگ : Pelagic).

اَفواجِ بَحری

navy

اردو، انگلش اور ہندی میں زِفْتِ بَحْری کے معانیدیکھیے

زِفْتِ بَحْری

zift-e-bahriiज़िफ़्त-ए-बहरी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

زِفْتِ بَحْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سِیاہ رن٘گ کا روغن

Urdu meaning of zift-e-bahrii

  • Roman
  • Urdu

  • sevaa rang ka rogan

English meaning of zift-e-bahrii

Noun, Masculine

  • of black-color

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِفْتِ بَحْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِفْتِ بَحْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone