تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِد آنا" کے متعقلہ نتائج

ضِد آنا

ہٹ پیدا ہونا، مُصر ہونا، اَڑ جانا

ضِد پَر آنا

مخالفت پر کمر باندھنا، ہٹ پر جم جانا، اپنی بات کسی سے منوانے کے لیے اسی پر اڑے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِد آنا کے معانیدیکھیے

ضِد آنا

zid aanaaज़िद आना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ضِد آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہٹ پیدا ہونا، مُصر ہونا، اَڑ جانا

Urdu meaning of zid aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiT paida honaa, musar honaa, u.D jaana

English meaning of zid aanaa

Compound Verb

  • to be or become possessed of a spirit of opposition, to be persistent, to insist (on), to be or become obstinate

ज़िद आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हठ पैदा होना, ज़िद करना, अड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِد آنا

ہٹ پیدا ہونا، مُصر ہونا، اَڑ جانا

ضِد پَر آنا

مخالفت پر کمر باندھنا، ہٹ پر جم جانا، اپنی بات کسی سے منوانے کے لیے اسی پر اڑے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِد آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِد آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone