تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیرِیں لَب" کے متعقلہ نتائج

زیرِیں لَب

(حشریات) حشرات کا نچلا ہونٹ جو ایک مرکب دہنی ٹکڑا ہے

زیرِیں لَبی

زیریں لب سے متعلق یا منسوب

پیش زیرِیں لَب

(حشریات) زیریں لب کی اصل تقسیم دو حصوں میں ہوتی ہے ، پہلے یا اگلے حصے کو پیش زیریں لب (Prelabium) اور دوسرے یا پچھلے حصے کو پس زیریں لب (postlabium) کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِیں لَب کے معانیدیکھیے

زیرِیں لَب

zerii.n-labज़ेरीं-लब

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

زیرِیں لَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حشریات) حشرات کا نچلا ہونٹ جو ایک مرکب دہنی ٹکڑا ہے

    مثال زیریں لب کی تقسیم دو حصّوں میں ہوتی ہے۔

Urdu meaning of zerii.n-lab

  • Roman
  • Urdu

  • (hasharyaat) hasharaat ka nichlaa honT jo ek murkkab duhnii Tuk.Daa hai

English meaning of zerii.n-lab

Noun, Masculine

  • Labium

ज़ेरीं-लब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कीट विज्ञान) कीटों का निचला होंठ जो एक मिले हुए मुँह का टुकड़ा है

    उदाहरण ज़ेरीं लब की तक़सीम दो हिस्सों में होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زیرِیں لَب

(حشریات) حشرات کا نچلا ہونٹ جو ایک مرکب دہنی ٹکڑا ہے

زیرِیں لَبی

زیریں لب سے متعلق یا منسوب

پیش زیرِیں لَب

(حشریات) زیریں لب کی اصل تقسیم دو حصوں میں ہوتی ہے ، پہلے یا اگلے حصے کو پیش زیریں لب (Prelabium) اور دوسرے یا پچھلے حصے کو پس زیریں لب (postlabium) کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیرِیں لَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیرِیں لَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone