تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیر کے معانیدیکھیے
زیر کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر، مؤنث، حرف جار
- کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب، کمزور، کم طاقت
- نِیچے، تلے، تحت
- کسی حرف کی وہ حرکت یا اعراب جس سے یائے معروف یا مجہول کی غیر کشیدہ خفیف آواز نِکلتی ہے نیز وہ چھوٹی آڑی لکیر جو اس حرکت کو ظاہر کرنے کے لیے حرف کے نِیچے دی جاتی ہے ، کسرہ.
- دِھیمی آواز، نیچا سُر (بَم کی ضد)، طبلہ یا ڈھولی کا بایاں رُخ، (سارن٘گی وغیرہ کا) سب سے چھوٹا تار
English meaning of zer
Noun, Adjective, Masculine, Feminine, Preposition
- under, below, inferior, diacritical mark
- the vowel mark (ِ) also called kasra (کسرہ) placed under a letter to impart a sound of /ɪ/ (as in bit)
- treble, sharpest note of a musical instrument, lowest tone
ज़ेर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, पूर्वसर्ग
- नीचे, परास्त होना
- अरबी-फ़ारसी लिखावट 'इ', 'ई' और 'ए' की मात्रा।
- उर्दू में 'इ' की मात्रा (,), निम्न, नीचे, निर्बल, नाताक़त, परास्त, पराजित, मलूव, निःसहाय, निराश्रय, बेकस, अधीन, ताबे ।।
- (संगीत) बहुत धीमा या मंद स्वर।
- धीमी आवाज़, नीचा स्वर।।
زیر کے مترادفات
زیر سے متعلق محاورے
زیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیر)
زیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔