تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیر و زبر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیر و زبر کے معانیدیکھیے
زیر و زبر کے اردو معانی
صفت
- اُلٹ پُلٹ، درہم برہم، تہ و بالا، تلپٹ، تباہ
اسم، مذکر
- کسرہ و فتحہ، حروف کے اعراب
شعر
پوچھو کہ اس کے ذہن میں نقشہ بھی ہے کوئی
جس نے بھرے جہان کو زیر و زبر کیا
یہ مانا انقلاب زندگی میں لاکھ خطرے ہیں
تمنا پھر بھی ہے یہ زندگی زیر و زبر ہوتی
اس کھیل سے کہہ اپنی مژہ سے کہ باز آئے
عالم کو نیزہ بازی سے زیر و زبر کیا
English meaning of zer-o-zabar
Adjective
- Topsy-turvy, higgledy-piggledy, turned upside down, overturned, ruined
Noun, Masculine
- names of vowel signs
ज़ेर-ओ-ज़बर के हिंदी अर्थ
زیر و زبر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیر و زبر)
زیر و زبر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔