تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذہنیت" کے متعقلہ نتائج

ذہنیت

ذہنی معیار، ذہن کا رُجحان یا میلان، ذہنی ساخت

ذِہْنی تَفْرِیح

ایسی بات یا کام جس سے دماغ کو تازگی اور فرحت محسوس ہو

ذِہْنی تَصْویِر

کسی شے یا واقعہ کا صحیح تصوّر جو اصلی کیفیت کے بیان سے قائم ہو

ذِہنی تَوازُن

صحت عقل، صحیح الحواسی

ذِہْنی تَحَفُّظات

شرائط یا اِستثناء جو ظاہر نہ کیے جائیں لیکن جن کی پابندی کا ارادہ ہو

ذِہْنِیَّت پَسَنْد

(فلسفہ) مادّی دُنیا کے مَقابلے میں ذہن کو حقیقی ماننے کا نظریہ رکھنے والا ، ذہنیت پسندی کا قائل .

ذِہْنی تَعَیُّنات

ذہن میں کسی چیز کے متعلق اعتبار کی ہوئی خصوصیات

ذِہْنِیَّت پَسَنْدی

(فلسفہ) وہ نظریہ جو مادّی دُنیا کے مُقابلے میں ذہن کو حقیقی قرار دیتا ہے .

ذِہْنِیَّتِ عامَّہ

عام ذَہنی رُجحان ، اِجتماعی مِزاج .

مُخاصِمانَہ ذَہْنِیَت

مخالف سوچ ، دشمنی سے پُر خیالات

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

مُنتَقِمانَہ ذِہنِیَت

انتقامی مزاج ، انتقامی کارروائی کا میلان ، بدلہ لینے کی خصلت ۔

شِکَسْت خُورْدَہ ذِہْنِیَت

defeatist mentality

اردو، انگلش اور ہندی میں ذہنیت کے معانیدیکھیے

ذہنیت

zehniyatज़ेहनियत

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: ذَهَنَ

  • Roman
  • Urdu

ذہنیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذہنی معیار، ذہن کا رُجحان یا میلان، ذہنی ساخت
  • عقلمندی، زیرکی، سُوجھ بُوجھ
  • مِزاج، فِطرت، اُفتادِ طبع

شعر

Urdu meaning of zehniyat

  • Roman
  • Urdu

  • zahnii mayaar, zahan ka rujhaan ya miilaan, zahnii saaKhat
  • aqlmandii, ziirakii, suu.ojh buu.ojh
  • mizaaj, fitrat, uftaad-e-taba

English meaning of zehniyat

Noun, Feminine

  • mentality, mindset
  • attitude, behaviour

ज़ेहनियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आदत
  • समझदारी; बुद्धिमानी; अकलमंदी।
  • धारणा, विचार; गुमान
  • स्वभाव; प्रकृति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذہنیت

ذہنی معیار، ذہن کا رُجحان یا میلان، ذہنی ساخت

ذِہْنی تَفْرِیح

ایسی بات یا کام جس سے دماغ کو تازگی اور فرحت محسوس ہو

ذِہْنی تَصْویِر

کسی شے یا واقعہ کا صحیح تصوّر جو اصلی کیفیت کے بیان سے قائم ہو

ذِہنی تَوازُن

صحت عقل، صحیح الحواسی

ذِہْنی تَحَفُّظات

شرائط یا اِستثناء جو ظاہر نہ کیے جائیں لیکن جن کی پابندی کا ارادہ ہو

ذِہْنِیَّت پَسَنْد

(فلسفہ) مادّی دُنیا کے مَقابلے میں ذہن کو حقیقی ماننے کا نظریہ رکھنے والا ، ذہنیت پسندی کا قائل .

ذِہْنی تَعَیُّنات

ذہن میں کسی چیز کے متعلق اعتبار کی ہوئی خصوصیات

ذِہْنِیَّت پَسَنْدی

(فلسفہ) وہ نظریہ جو مادّی دُنیا کے مُقابلے میں ذہن کو حقیقی قرار دیتا ہے .

ذِہْنِیَّتِ عامَّہ

عام ذَہنی رُجحان ، اِجتماعی مِزاج .

مُخاصِمانَہ ذَہْنِیَت

مخالف سوچ ، دشمنی سے پُر خیالات

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

مُنتَقِمانَہ ذِہنِیَت

انتقامی مزاج ، انتقامی کارروائی کا میلان ، بدلہ لینے کی خصلت ۔

شِکَسْت خُورْدَہ ذِہْنِیَت

defeatist mentality

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذہنیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذہنیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone