تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِہن نَشِین کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِہن نَشِین کرنا کے معانیدیکھیے
ذِہن نَشِین کرنا کے اردو معانی
-
یاد کر لینا، حافظے میں محفوظ کر لینا
مثال - میں نے پورے منصوبے کی ریہرسل کی اور ہر تفصیل کو ذہن نشین کر لیا۔
- تشفی کرنا، مطمئن کرنا
English meaning of zehn nashiin karnaa
- instil, impress on the mind, learn by heart
ज़ेहन नशीन करना के हिंदी अर्थ
-
याद करना, स्मरण रखना, याद रख लेना, दिल में सुरक्षित कर लेना
उदाहरण - मैं ने पूरे मंसूबे (योजना) की रिहरसल की और हर तफ़्सली (विस्तृत) को ज़ेहन नशीन कर लिया।
- तसल्ली देना, संतुष्ट करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِہن نَشِین کرنا)
ذِہن نَشِین کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔