تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیب دَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیب دَار کے معانیدیکھیے
زیب دَار کے اردو معانی
صفت
- خوشنما، بارونق، زینت بخش
شعر
سر ہے زیب دار لیکن لب تبسم آشنا
حق نوائی پر میں خوش ہوں یہ سزا کیا چیز ہے
ہمارے بعد بھی کیا زیب دار ہوگا کوئی
یہی سوال مرا زیب داستاں نکلا
ہر گام زیب دار ہوا ہے مرا وجود
ایسے بھی التفات میں رکھا گیا مجھے
English meaning of zeb-e-daar
Adjective
- to be becoming, imparting grace to, suiting
ज़ेब-ए-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ुशनुमा, चहल पहल के साथ, सौन्दर्य प्रदान करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیب دَار)
زیب دَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔