تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zealot" کے متعقلہ نتائج
zealot کے لیے اردو الفاظ
zealot کے اردو معانی
اسم
- سرگرم
- جوشیلا
- پر جوش
- کسی عقیدے کا کٹر پیرو
- متشدد
- مجنونانہ جوش والا
- جوش و جذبہ سے سرشار
- جذبہ کی شدت میں بہ جانے والا
- کٹریا متعصّبانہ حد تک جانِب دار
- (بڑے M سے) 70ء تک کے زمانے کے کٹر یہودی گروہ کا فرد جو فلسطین میں رومنوں کی موجودگی، خصوصاً ان کی حاکمیت اور رسوخ کا شدید مخالف تھا
zealot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरगर्म
- जोशीला
- पुर-जोश
- किसी 'अक़ीदे का कट्टर पैरू
- मुतशद्दिद
- मजनूनाना जोश वाला
- जोश-ओ-जज़्बा से सरशार
- जज़्बा की शिद्दत में बह जाने वाला
- कट्टरिया मुत'अस्सिबाना हद तक जानिब-दार
- (बड़े M से) 70 ई. तक के ज़माने के कट्टर यहूदी गिरोह का फ़र्द जो फ़िलिस्तीन में रोमनों की मौजूदगी, ख़ुसूसन उनकी हाकिमिय्यत और रुसूख़ का शदीद मुख़ालिफ़ था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَضَلاتِ مُبَعِّدَہ
(طب) دور لے جانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو جسم کے خطِ متوسط سے باہر کی طرف یا دور لے جانے والے عضلات.
عَضَلاتِ مُقَرِّبَہ
(طب) قریب لانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو اندر کی طرف لانے والے عضلات.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zealot)
zealot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔