تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوق" کے متعقلہ نتائج

بَر عَکْس

الٹا

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

بَر عَکْسی

مخالفت، دشمنی، عداوت

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

قِصَّۂِ زَمِین بَر سَرِ زَمِین

معاملے کا فیصلہ موقع پر ہو جانا چاہیے.

بادْ کَش

پنکھا، بادزن

بَد کیش

بری عادت کا، جس کا طور طریقہ یا دین و مذہب برا ہو، برے اصول کا، بے دین، بد خو

بادَہ کَش

شراب نوش، شراب پینے والا، شرابی

بادَہ کَش مُعْتَبَر

بڑے کُوس

لمبا فاصلہ، ناگوار سفر میں کوس بہت لمبا معلوم ہوتا ہے

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

بَعْدِ قَیس

بارْ کَش

وہ آدمی گاڑی یا جانور وغیرہ جس پر بوجھ لادا جائے، سامان اٹھانے والا

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کِیسَہ بُر

جیب کترا، گٹھ، کترا، اچکا (کیسہ تراش، کیسہ ور بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوق کے معانیدیکھیے

ذَوق

zauqज़ौक़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: ذَاقَ

ذَوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ
  • مزہ، لذت، حَظ
  • شوق، رغبت، دلچسپی
  • نشاط، خوشی
  • کیف، لطف، سرور
  • کسی چیز کی حقیقت کو سمجھنے اور قدر و قیمت کا صحیح اندازہ لگانے کی صلاحیت خصوصاً فنون لطیفہ اور ادبیات حسن و خوبی کا ادراک کرنے اور لطف اندوز ہونے کی صلاحیت
  • شعر کو سمجھنے کا ملکہ، سخن فہمی، شاعری کا مذاق
  • (تصوف) حق کی دید حق کے ساتھ ... بعض کہتے ہیں کہ ذوق پہلے درجے کا نام ہے درجات شہود حق بالحق میں سے بوارق تجلیات متوالیہ کے وقت، اول درجہ شہود
  • (مجازاً) وِجدان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوق

فوج کا دستہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zauq

Noun, Masculine

  • the sensation or flavour perceived in the mouth
  • the sense or faculty of perceiving this, the sense of tasting, taste
  • a person's liking for something, aesthetic discernment in art, clothes, etc .
  • happiness, pleasure, ecstasy, enjoyment, joy, delight
  • voluptuousness
  • the ability to understand and appreciate fine arts
  • poetic sense
  • (Mysticism) inner knowledge
  • (Metaphorically) ecstasy

ज़ौक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वाद, मज़ा
  • रसानुभव, रस, आनंद, रसिकता
  • मज़ाक, रुचि, शौक़
  • दिलचस्पी, ख़ुशी
  • कैफ़, सुरूर
  • किसी चीज की वास्तविकता को समझने और उसके मूल्य का सही अनुमान लगाने की क्षमता विशेषतः ललित कला और साहित्यिक सौंदर्य एवं गुणों का बोध करने और आनंदित होने की क्षमता
  • कविता के कविता के वास्तविक सार एवं भाव की क्षमता, काव्य रुचि, काव्य रसज्ञता, काव्य बोध
  • (तसव्वुफ़) सत्य का बोध सत्य के साथ, आत्मबोध की कोटि, आत्मज्ञान
  • (लाक्षणिक) अंतर्ज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone