تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُوری

دستور (بنیادی قانون) سے متعلق ، قانونی ، ایسی حکومت جو کسی دستور کی پابند ہو ، پارلیمانی .

دَسْتُوری بَٹّا

کمیشن ، بٹا ، ٹیکس .

دَسْتُوری حُکُومَت

آئینی حکومت ، ملکی آئین یا دستور کے مطابق ملک کا نظم و نسق .

دَسْتُوری کا ٹَکا مِل گَیا

سزا پائی ، اپنی سزا کو پہنْچ گیا .

حَقِ دَسْتُوری

وہ حق جو ملازم اپنے آقا کی خریداری کی بابت دوکاندار سے پیسہ روپیہ یا دو پیسے روپیہ لے، کمیشن

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ کے معانیدیکھیے

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ

zauq me.n shauq dastuurii me.n bachchaज़ौक़ में शौक़ दस्तूरी में बच्चा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ کے اردو معانی

  • مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

Urdu meaning of zauq me.n shauq dastuurii me.n bachcha

  • Roman
  • Urdu

  • muft ya shauq ke kaam me.n ko.ii faaydaa haasil ho jaane ke mauqaa par ya muft aamdanii kii nisbat kahte hai.n

ज़ौक़ में शौक़ दस्तूरी में बच्चा के हिंदी अर्थ

  • निशुल्क या लगाव के काम में कोई लाभ प्राप्त हो जाने के अवसर पर या निशुल्क आय से संबंधित कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْتُوری

دستور (بنیادی قانون) سے متعلق ، قانونی ، ایسی حکومت جو کسی دستور کی پابند ہو ، پارلیمانی .

دَسْتُوری بَٹّا

کمیشن ، بٹا ، ٹیکس .

دَسْتُوری حُکُومَت

آئینی حکومت ، ملکی آئین یا دستور کے مطابق ملک کا نظم و نسق .

دَسْتُوری کا ٹَکا مِل گَیا

سزا پائی ، اپنی سزا کو پہنْچ گیا .

حَقِ دَسْتُوری

وہ حق جو ملازم اپنے آقا کی خریداری کی بابت دوکاندار سے پیسہ روپیہ یا دو پیسے روپیہ لے، کمیشن

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone