تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ سَلِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ سَلِیم کے معانیدیکھیے
ذَوقِ سَلِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، صحیح ذوق
شعر
دوبارہ کھو دیا ہے تم نے خود ذوق سلیم اپنا
دوبارہ غور پھر اپنے ہی ماضی پر کرو صاحب
ذوق سلیم چاہئے شاعر کے واسطے
حاجت ہے مے کشی کی نہ فن پر کتاب کی
چمن پرست وہی ہے جس کا ذوق سلیم
گلوں کے سائے میں کانٹوں سے کھیلتا بھی رہے
English meaning of zauq-e-saliim
Noun, Masculine
- right type of (literary) taste, refined taste
ज़ौक़-ए-सलीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शुद्ध रसिकता, काव्य-मर्मज्ञता की शुद्धता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ سَلِیم)
ذَوقِ سَلِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔