تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَوج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَوج کے معانیدیکھیے
زَوج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوڑا، جُفت، (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دُوسرے کا زوج ہے)
- وہ عدد جو کسر کے بغیر نِصف ہوسکے
- کوس، انگرکھے، پائجامے، نقّارے اور دوشالے کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے مُستعمل جیسے زرِ سُرخ اور زر کے لیے مُبلغ اور عدد مُستعمل ہیں
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
وہ کون زوج زینب بنت رسول کا
بو العاص وہ جو صاحب عز و وقار تھا
English meaning of zauj
Noun, Masculine
- attached
- a covering thrown over a camel-litter
- couple, pair, spouse, consort, husband
- an even number
ज़ौज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह संख्या जो दो से बँट जाए
زَوج کے قافیہ الفاظ
زَوج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَوج)
زَوج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔