تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَٹَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَٹَل کے معانیدیکھیے
زَٹَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لغو، بے معنی یا بیہودہ بات، بے بُنیاد یا بے اصل، مبالغہ، بڑ، گپ، بکواس، بے پرکی، افواہ، تُک بندی
- بولی، آواز
- معمولی
شعر
تاثیر جذب مستوں کی ہر ہر غزل میں ہے
اعجاز بڑ میں ہے تو کرامت زٹل میں ہے
English meaning of zaTal
Noun, Feminine
- a genre of poetry in which obscene or dirty words are used
- Refers to Zatal Nama, written by Mir Muhammad Jafar who later added Zatalli as his pen name. Zatalli literally means “one who talks nonsense”. This reveals how the poet consciously positioned himself.
- meaningless and purposeless talk
- nonsense, absurd, chattering, foolish talk, gossip, tatter
Adjective
- nonsense, idiotic, stupid, silly
زَٹَل سے متعلق محاورے
زَٹَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَٹَل)
زَٹَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔