تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُور ضَرُور" کے متعقلہ نتائج

ضَرُور ضَرُور

بالتاکید، بالضرور، واجباً، بالیقین

ضَرُور

(تاکید کے لیے) لازمی طور پر، یقیناً

ضَرُور ہے

لازم ہے، واجب ہے، درکار ہے

ضَرُور نَہِیں

واجب نہیں ، لازم نہیں ، درکار نہیں .

یِہ کیا ضَرُور

لاحاصل ہے ، بے ضرورت ، کوئی ضروری نہیں ۔

ضَرُور بَرْ ضَرُور

رک : ضرور بالضرور .

ضَرُور کا

ضروری، لازم، واجب

مَرد کو گَرد ضَرُور ہے

مرد کو محنت کرنی پڑتی ہے

ضَرُور کَوں

خواہی تنخواہی ، مجبوراً .

ضَرُور پَڑْنا

ضرورت پیش آنا ، درکار ہونا ، ضروری سمجھا جانا ۔

ضَرُور تَر

بالکل لازمی طور پر ، یقیناً ، بہت ضروری۔

رَم ضَرُور

لازم ، نہایت ضروری ۔

پُر ضَرُور

لازم، نہایت ضروری

ضَرُور بِالضَّرُور

ضرور جس کی یہ تاکید مزید ہے

بے ضَرُور

یقیناً (بالضرور کی جگہ)

زبان کے آگے لَگام ضَرُور چاہیے

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنی چاہیے، اناپ شناپ نہیں بکنا چاہیے

ہاتھْ کَنْگَن کو آرْسی کیا ضَرُور

رک : ہاتھ کنگن کو آرسی کیا (ہے) ۔

جا ضَرُور میں پانی نَہ رَکْھوانا

حقیر سمجھنے کے موقع پر بولتے ہیں ، بہت نا پسند ہونا ، نہایت بد شکل ہونے کی وجہ سے نفرت ہونا ، کوئی کام نہ کرانا ، نفرت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جائے ضَرُور

جا ضرور یہ لفظ ہندوسان میں بنایا گیا، اریان میں ضروری قدم جا، آب خانہ ہے، بیت الخلا، رفع حاجت کی جگہ، پیخانہ، براز

مَکانِ ضَرُور

پاخانہ، بیت الخلا، جائے ضرور

شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے

شیطان ہلاک تو نہیں کرتا مگر انسان کو پریشان بہت کرتا ہے

جا ضَرُور جانا

۔لکازم۔ پیخانہ میں جانا۔

ضَرُور کی باتیں

ضروری باتیں، خاص باتیں

دانَہ چِھتْرانا وہاں جانا ضَرُور ہے

جہاں کا رزق انسان کی قسمت میں ہے وہاں ضرور جانا پڑتا ہے.

ناچْنے لَگے تو گُھنْگَٹ کیا ضَرُور

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

طالِب زَر کا بے ضَرُور جَگ میں خَوار حَق سے دُور

لالچی دُنیا میں ذلیل ہوتا ہے اور حق سے دور ہوتا ہے.

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُور ضَرُور کے معانیدیکھیے

ضَرُور ضَرُور

zaruur-zaruurज़रूर-ज़रूर

ضَرُور ضَرُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالتاکید، بالضرور، واجباً، بالیقین

    مثال - ”میرا اب اس کوٹھی میں رہنا کچھ ٹھیک نہیں“ اتنا کہہ شاہدہ نے کچھ سوچا اور یہ کہتی ہوئی اٹھی ”ضرور ضرور“۔

English meaning of zaruur-zaruur

Adverb

  • necessarily, of necessity, perforce, urgently, indispensably

ज़रूर-ज़रूर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ताकीदी तौर पर, आवश्यक, ज़रूरी, विश्वसनीय

    उदाहरण - "मेरा अब इस कोठी में रहना कुछ ठीक नहीं" इतना कह शाहिदा ने कुछ सोचा और यह कहती हुई उठी "ज़रूर ज़रूर"

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُور ضَرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُور ضَرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words