تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرّاع" کے متعقلہ نتائج

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرّاع کے معانیدیکھیے

زَرّاع

zarraa'ज़र्रा'

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: زَرْع

اشتقاق: زَرَعَ

Roman

زَرّاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرَّہ

مٹی کے پانی کا برتن، گھڑا، صراحی

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

ضَرّاء

سختی، تکلیف، بدحالی، مصیبت، پریشانی

Urdu meaning of zarraa'

Roman

  • khetii baa.Dii karne vaala, kaashtakaar, ba.Daa kaashtakaar

English meaning of zarraa'

Noun, Masculine

  • farmer, peasant

ज़र्रा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेती बाड़ी करने वाला, काश्तकार, बड़ा किसान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرّاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرّاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone