تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرکار کے معانیدیکھیے
زَرکار کے اردو معانی
صفت، واحد
- سونے یا سُنہرے کام سے مُزَیَّن، سونے کا کام کرنے والا، سُنہرے نقش و نگار بنانے والا
شعر
شاخیں ہیں واں آراستہ اور گل ہیں واں نو خاستہ
پیالے ہیں جن کے مدھ بھرے اور پیرہن زر کار ہیں
English meaning of zarkaar
Adjective, Singular
- embroidery, the work of golden yarn, decorated with golden
ज़रकार के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सुनहले काम की चीज़, सोने या सुनहरे काम से सुसज्जित, सोने का काम करने वाला, सुनहरे नक़्श-ओ-निगार बनाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرکار)
زَرکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔