تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَرْفِ مکان" کے متعقلہ نتائج

حَوضْ

پانی جمع کرنے کی جگہ جو زمین میں بنائی جائے، چھوٹا تالاب

حَوزَہ

علاقہ، احاطہ، ملک محروسہ، میان مملکت، سلطنت کا وسط اور کنارہ

حَوضَہ

۱. چہار دیواری ، احاطہ.

حَوضی

(علم تشریح) رک : حوض معنی ۶ سے منسوب یا متعلق ، پیڑو کا.

حَوضْچَہ

چھوٹا حوض.

ہَوزَر

وہ توپ جس کا دہانہ تنگ اور نالی لمبی ہو جس کا رخ آسمان کی جانب اوپر ہوتا ہے اور اس کا گولہ سیدھا گرنے کے بجائے پہلے ترچھا بلندی کی طرف جاتا ہے پھر نشانے کے قریب پہنچ کر نیچے کی سمت گرتا ہے ، ہوزر نامی شخص نے اس کو شکل دی اسی لیے یہ ہوزر توپ کہلاتی ہے۔

ہَوز پائِپ

ٹیوب یا پائپ جو کسی سیال چیز کو کسی جگہ پہنچانے کے لیے استعمال ہو

حَوضِْ کَوثَر

بہشت کے ایک حوض کا نام

حَوضْ ہونا

بدحواس ہو جانا ، حواس جاتے رہنا.

حَوضِْ دَہْ دَرْدَہ

وہ مُربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے

حَوضِ نُعْمان

ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا

حَوضَہ لَگانا

متن کتاب کو حاشیے کے اندر کرنا ، متن کتاب کے گرد حاشیہ بنانا.

حَوضْ بَھرے فَوّارَہ چُھوٹے

آمدنی ہو تو خرچ بھی ہو

سَمَر ہَوز

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

شیرِ حَوض

حوض میں شیر کی شکل کا فوارہ جس میں سے پانی نکلتا ہے

گانڑ پَھٹ کَر حَوض ہو جانا

(فحش، بازاری) حد درجہ خوف زدہ ہوجانا، بہت زیادہ خوف زدہ ہونا، کسی سے ڈرنا

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرْفِ مکان کے معانیدیکھیے

ظَرْفِ مکان

zarf-e-makaanज़र्फ़-ए-मकान

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

ظَرْفِ مکان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اسم ظرف جو مکان پر دلالت کرے

Urdu meaning of zarf-e-makaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo ism-e-zaraf jo makaan par dalaalat kare

English meaning of zarf-e-makaan

Noun, Masculine

  • adverb of place, the noun that indicates the place, like here and there

ज़र्फ़-ए-मकान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संज्ञा जो स्थान को इंगित करती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوضْ

پانی جمع کرنے کی جگہ جو زمین میں بنائی جائے، چھوٹا تالاب

حَوزَہ

علاقہ، احاطہ، ملک محروسہ، میان مملکت، سلطنت کا وسط اور کنارہ

حَوضَہ

۱. چہار دیواری ، احاطہ.

حَوضی

(علم تشریح) رک : حوض معنی ۶ سے منسوب یا متعلق ، پیڑو کا.

حَوضْچَہ

چھوٹا حوض.

ہَوزَر

وہ توپ جس کا دہانہ تنگ اور نالی لمبی ہو جس کا رخ آسمان کی جانب اوپر ہوتا ہے اور اس کا گولہ سیدھا گرنے کے بجائے پہلے ترچھا بلندی کی طرف جاتا ہے پھر نشانے کے قریب پہنچ کر نیچے کی سمت گرتا ہے ، ہوزر نامی شخص نے اس کو شکل دی اسی لیے یہ ہوزر توپ کہلاتی ہے۔

ہَوز پائِپ

ٹیوب یا پائپ جو کسی سیال چیز کو کسی جگہ پہنچانے کے لیے استعمال ہو

حَوضِْ کَوثَر

بہشت کے ایک حوض کا نام

حَوضْ ہونا

بدحواس ہو جانا ، حواس جاتے رہنا.

حَوضِْ دَہْ دَرْدَہ

وہ مُربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے

حَوضِ نُعْمان

ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا

حَوضَہ لَگانا

متن کتاب کو حاشیے کے اندر کرنا ، متن کتاب کے گرد حاشیہ بنانا.

حَوضْ بَھرے فَوّارَہ چُھوٹے

آمدنی ہو تو خرچ بھی ہو

سَمَر ہَوز

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

شیرِ حَوض

حوض میں شیر کی شکل کا فوارہ جس میں سے پانی نکلتا ہے

گانڑ پَھٹ کَر حَوض ہو جانا

(فحش، بازاری) حد درجہ خوف زدہ ہوجانا، بہت زیادہ خوف زدہ ہونا، کسی سے ڈرنا

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَرْفِ مکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَرْفِ مکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone