تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَردار" کے متعقلہ نتائج

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْبِیَہ

محنت و کوشش سے حاصل کردہ.

کَسْبِی

کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کَسْبِ عِلم

کَسْبی خانَہ

کَسْبِ مَعاش

روزی کمانا، روزی کا حُصول، معاش کی فراہمی، ذریعۂ آمدنی

کَسْب کَمانا

رک : کسب کرنا

کَسْب کَرانا

رک:کسب کرنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْب کَمْوانا

رک: کسب کمانا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْبِ خَیر

۔(ف) مذکر۔ نیکی حاصل کرنا۔ ثواب کمانا۔

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا

سیکھنا ، سبق لینا ، رہنمائی وہدایت حاصل کرنا.

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

کَسْبی باز

کَسْبی کَرنا

کسی فعل کو عمل میں لانا ، کسی چیز کو ادا کرنا.

کَسْبِ کَمال

کوئی خصوصیات حاصل کرنا، مہارت حاصل کرنا

کَسْبِ حَلال

کَسْبِ کَمال کُن کہ عَزیزِ جَہاں شَوی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) صاحبِ کمال ہی کو عزّت ملتی ہے.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

اَہلِ کَسْب

اَڑ کَسْب

وہ شخص جو اپنے آبائی پیشے کو چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرے

صاحِبِ کَسْب

کسی ہنر کے ذریعے سے روزی حاصل کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَردار کے معانیدیکھیے

زَردار

zardaarज़रदार

اصل: فارسی

وزن : 221

زَردار کے اردو معانی

صفت

  • جس کے پاس مال و دولت کا خزانہ ہو، دولت مند، مالدار، امیر، ثروت مند

اسم، مذکر

  • زردوزی کا کام، طلائی کام، سلمے ستارے اور کلابتو کا کام

شعر

English meaning of zardaar

Adjective

Noun, Masculine

  • the work of embroidery, the work with golden

ज़रदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़रदोज़ी का काम, स्वर्ण काम, सल्मे-सितारे और कलाबत्तू का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَردار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَردار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone