تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْد رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْد رُو کے معانیدیکھیے
زَرْد رُو کے اردو معانی
صفت
- زرد رخ، شرمندہ، خجل، منفعل
- (کنایۃً) ہراساں، ترساں، خوف زدہ
- بے حیا
- بیماری کے باعث جس کا رنگ پیلا پڑ گیا ہو، لاغر، کمزور
- (کنایۃً) آفتاب، شمس، سورج
شعر
یہ پچھلے پہر کا زرد رو چاند
بے راز و نیاز آشنائی
گرم اشعار میرؔ درونہ داغوں سے یہ بھر دیں گے
زرد رو شہر میں پھریے گا گلیوں میں نے گل چنیے گا
زرد رو ہیں ورق خیالوں کے
اے شب ہجر کچھ سیاہی دے
English meaning of zard-ruu
ज़र्द-रू के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْد رُو)
زَرْد رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔