تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْب خالی دینا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْب خالی دینا کے معانیدیکھیے

ضَرْب خالی دینا

zarb KHaalii denaaज़र्ब ख़ाली देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ضَرْب خالی دینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • وار اپنے اوپر نہ پڑنے دینا، نشانے سے بچنا، وار سے محفوظ رہنا

Urdu meaning of zarb KHaalii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaar apne u.upar na pa.Dne denaa, nishaane se bachnaa, vaar se mahfuuz rahnaa

ज़र्ब ख़ाली देना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • वार अपने ऊपर न पड़ने देना, निशाने से बचना, आक्रमण से सुरक्षित रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْب خالی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْب خالی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone