تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "ضَرَر" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرَر کے معانیدیکھیے

ضَرَر

zararज़रर

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَضْرار

اشتقاق: ضَرَّ

ضَرَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نقصان، مضرت، زیاں، گزند
  • درد، دکھ، رنج، تکلیف، ایذا، آزار، صدمہ، مصیبت

    مثال - تم فوراً چلے جاؤ ایسا نہ ہو کہ میری طرف سے ضرر پہنچے - مشین کا صحیح استعمال ہو تو کیا مجال ہے کہ اس سے کوئی ضرر ہو

  • چوٹ، ضرب

شعر

English meaning of zarar

Noun, Masculine, Singular

ज़रर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone