تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَرَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرَر کے معانیدیکھیے
ضَرَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- نقصان، مضرت، زیاں، گزند
-
درد، دکھ، رنج، تکلیف، ایذا، آزار، صدمہ، مصیبت
مثال - تم فوراً چلے جاؤ ایسا نہ ہو کہ میری طرف سے ضرر پہنچے - مشین کا صحیح استعمال ہو تو کیا مجال ہے کہ اس سے کوئی ضرر ہو
- چوٹ، ضرب
شعر
تمنا جو نہ رکھتا ہو جھکائے وہ نظر کس سے
اسے شادی و غم کس کا اسے سود و ضرر کس سے
دل جلانے میں سمجھ لو کہ ضرر کس کا ہے
جس کو تم آگ لگاتے ہو وہ گھر کس کا ہے
کسی کو کوستے کیوں ہو دعا اپنے لیے مانگو
تمہارا فائدہ کیا ہے جو دشمن کا ضرر ہوگا
اک دشت بے اماں کا سفر ہے چلے چلو
رکنے میں جان و دل کا ضرر ہے چلے چلو
رہ و رسم محبت ان حسینوں سے میں کیا رکھوں
جہاں تک دیکھتا ہوں نفع ان کا ہے ضرر اپنا
English meaning of zarar
Noun, Masculine, Singular
- detriment, loss, disadvantage, deficiency
-
hurt, mischief, damage, affliction, distress, anguish
Example - Tum fauran chale jaao aisa na ho ki meri taraf se zarar pahunche - Machine ka sahih istimal ho to kya majal hai ki usse koi zarar ho
- harm, injury
ज़रर के हिंदी अर्थ
ضَرَر کے قافیہ الفاظ
ضَرَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَرَر)
ضَرَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔