تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرَر" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرَر کے معانیدیکھیے

ضَرَر

zararज़रर

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَضْرار

اشتقاق: ضَرَّ

Roman

ضَرَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نقصان، مضرت، زیاں، گزند
  • درد، دکھ، رنج، تکلیف، ایذا، آزار، صدمہ، مصیبت

    مثال مشین کا صحیح استعمال ہو تو کیا مجال ہے کہ اس سے کوئی ضرر ہو تم فوراً چلے جاؤ ایسا نہ ہو کہ میری طرف سے ضرر پہنچے

  • چوٹ، ضرب

شعر

Urdu meaning of zarar

Roman

  • nuqsaan, muzarrat, zyaan, gazand
  • dard, dukh, ranj, takliif, i.izaa, sadma, masiibat
  • choT, zarab

English meaning of zarar

Noun, Masculine, Singular

ज़रर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone