تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر کوبی" کے متعقلہ نتائج

کوبی

کُوٹنے کے معنی میں بطور لاحقۂ مستعمل

کوبِیدَہ

کُٹا ہوا ، پِسا ہوا ، کُچلا ہوا.

کوبِیدَگی

کوٹنا، توڑنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

قَبُو

باب ، دروازہ ؛ مقام ؛ جگہ ؛ گھر.

قَبَا

اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

قابُو

بس، زور، مقدور

کوبا

(معماری) تھاپی، کوٹنے کا آلہ، موگری

کَبی

کوی ، شاعر ؛ عقلمند آدمی .

کوبا

کَبُو

رک : کبھو ، کبھی.

کُبّا

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبے

قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے

کَعْبَہ

بیت الحرام، بیت اللہ، خانہ کعبہ، مسلمانوں کا قبلہ، مقدس عمارت، مقدس مقام،

قوبا

(طب) جلدی بیماری، داد کا مرض، جس سے جسم پرخارش ہوکر چھلکے اترتے رہتے ہیں، حزاز

کوبَہ

کُوٹنے کا ایک آلہ، تھاپی، درمٹ، موسل، موگری، لہر

کُوبَہ

(موسیقی) ایک قسم کا مشہور باجہ.

kaaba

کَعبَہ

kibe

بوائی

قُبّے

قبّہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

کُبِیدَہ

(لفظاً) بھنے ہوئے اناج کا آٹا ؛ (کنایۃً) لڈّو ، گولا .

عُقْبیٰ

آخرت، دوسرا جہاں، عاقبت

قِبَّہ

ابھار، گومڑا، گھنڈی

قُبَّہ

گن٘بد، کلس، برج، کالر، محراب

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عَقَبَہ

دشوار گزار پہاڑی راستہ، مشکل گھاٹی

عَقْبی

پیچھے کا، پچھلی طرف کا، پچھلا

عاقِبَہ

(طب) وہ عارضہ جو کسی بیماری کے بعد پیدا ہو جائے.

لَکَد کوبی

لات مارنا

زَر کوبی

سونے یا چان٘دی کے مہین ورق بنانے کا عمل

پاشْنَہ کوبی

تعاقب کرنا، بھاگتے ہوئے کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے دوڑنا، پیچھا کرنا

سَنگ کوبی

پتّھروں کی کُٹائی ، پتّھر توڑنا ، پتّھر کاٹنا.

طِلا کوبی

سونے کے ورق بنانا ، سونے کے ورق بنانے کا پیشہ یا کام .

لَت کوبی

سَر کوبی

سر کُچلنا، سزا دینا، گوشمالی، تادیب

سِینَہ کوبی

زَنج و غم کی وجہ سے سِینے پرہاتھ مارنا، چھاتی پِیٹنا ، ماتم کرنا

پائے کوبی

رک : پاکوبی ۔

قابُو پَڑْنا

بس چلنا ، موقع ملنا ، اختیار ہونا.

قابُو چَڑھنا

ہتھے چڑھنا، بس میں آنا

کُنْبَہ جوڑْنا

رشتہ داروں، قرابتوں اور عزیزوں کو جمع کرنا

قابُو سَچّا جَھگْڑا جُھوٹا

جس کا قابو وہی مالک ہوتا ہے جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

قابُو پَر چَڑْھنا

کسی کے بس میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

قابُو پَہ چَڑْھنا

کسی کے بس میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

قابُو بَنْنا

موقع ملنا

قابُو پاکَر عَرْض کَرنا

موقعہ پاکر درخواست کرنا

قُبّے باندْھنا

سجاوٹ کرنا ، بنانا سن٘وارنا ، زیب و زینت دینا ، آرائش کرنا ، محرابیں بنانا.

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

قابُو میں آنا

بس میں آنا ، زیر ہونا ، مغلوب ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

قابُو میں کَرنا

قابُو میں لَگنا

گھات میں لگنا

قابُو میں لانا

بس میں لانا ، دان٘و میں لانا ، زیر کرنا ، مغلوب کرنا.

قابُو میں رَکھنا

قابُو میں ہونا

بس میں ہونا

قابُو کا

بس کا ، اختیار کا ، کہنے کا.

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

کعبہ کی قسم کھانا، کعبہ کو اپنی صداقت کا گواہ قرار دینا

قابُو آنا

اختیار میں آنا، بس میں آنا، کسی کے زیرِ اثر آنا

قابُو پانا

قدرت پانا، اختیار پانا، موقع پانا

قابُو میں پَھنسْنا

رک : قابو میں آنا.

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

قَبا کَرنا

چاک کرنا ، پارہ پارہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر کوبی کے معانیدیکھیے

زَر کوبی

zar-kobiiज़र-कोबी

اصل: فارسی

وزن : 222

زَر کوبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے یا چان٘دی کے مہین ورق بنانے کا عمل

English meaning of zar-kobii

Noun, Feminine

  • beating gold into thin leaves, the business of gold-beater

ज़र-कोबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने या चांदी के महीन वर्क़ बनाने का अमल

زَر کوبی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر کوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر کوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone