تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَر فِشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَر فِشاں کے معانیدیکھیے
زَر فِشاں کے اردو معانی
صفت، واحد
- ۱. چمکدار ، چمکیلا ، درخشاں .
- ۲. شمسی یزدی سال کا نوں مہینہ
شعر
زر فشاں ہر لفظ زریں ہر ورق ہے
اخترؔ ایسے کچھ صحیفے دے گیا وہ
فضائے زیست پر طاری ہے اخترؔ یاس کا عالم
نہ جانے مطلع امید ہوگا زرفشاں کب تک
زرفشاں ہے مری زرخیز زمینوں کا بدن
ذرہ ذرہ مرے پنجاب کا پارس نکلا
English meaning of zar-fishaa.n
Adjective, Singular
- gold scattering, spraying, shiny
ज़र-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- चमकदार, चमकीला, यज़्दी साल का नौवाँ महीना
زَر فِشاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَر فِشاں)
زَر فِشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔