تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنَاْن پِھڈّی" کے متعقلہ نتائج

پِھڈّی

پھڈا (رک) کی تانیث .

پِھڈّا

جوتا جس کی ایڑھی بیٹھی ہوتی ہے ، سلیپر ؛ وہ شخص جس کے پیروں میں خم ہو اور چلنے میں آڑے ترچھے پان٘و رکھے ؛ وہ آدمی جو پان٘و رگڑتا ہوا یا لن٘گ کرتا ہوا چلے .

پَھڑّا

گانٹھ دار جڑ جو علیحدہ علیحدہ ہو سکے، جیسے ادرک

پِھدّا

رک : پِدّا .

پُہَڈّا

طاقچہ یا گڑھا جو پان٘و رکھنے کے واسطے کسی دیوار یا کن٘ویں میں بنا دیتے ہیں تاکہ اترنے چڑھنے میں آسانی ہو، پہوڈا

زَنَاْن پِھڈّی

زنان منتر، وہ مرد، جو عورتوں کے طریقے اور طرز گفتگو اختیار کرے، زنخے، زنانے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنَاْن پِھڈّی کے معانیدیکھیے

زَنَاْن پِھڈّی

zanaan-phiDDiiज़नान-फिड्डी

وزن : 12122

زَنَاْن پِھڈّی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • زنان منتر، وہ مرد، جو عورتوں کے طریقے اور طرز گفتگو اختیار کرے، زنخے، زنانے

English meaning of zanaan-phiDDii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • men who affect the speech and ways of women, eunuch

ज़नान-फिड्डी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह पुरुष जो महिलाओं के स्वभाव एवं शिष्टाचार को अपनाता है, हिजड़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنَاْن پِھڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنَاْن پِھڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone