تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنانِ مِصْر" کے متعقلہ نتائج

زَنان

عورتیں

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنان خانَہ

وہ مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا، خواب گاہ، آرام گاہ، گھر میں عورتوں کے لیے مخصوص کمرہ

زَنان مَن٘تَرِی

وہ مرد جو عورتوں کی سی باتیں کرے اور ویسی ادائیں دکھائے، زنخے، ہجڑے

زَنانِی

عورت، زن

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنان پَن

نسوانیت، عورتوں کی سی، عورت پن، زنانہ پن

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنان خانے

Ladies quarters

زَنانِ مِصْر

مصر کی وہ عورتیں جو زُلیخا کو حضرت یوسف سے محبت کرنے پر ملامت کرتی تھیں، ان عورتوں نے حضرت یوسف کو دیکھا نہیں تھا چنانچہ زُلیخا نے انھیں اپنے محل میں مدعو کیا اور سب کو ایک ایک لیمو اور چاقو دے دیا اور کہا کہ میں یوسف کو یہاں بلاتی ہوں، تم اس کے آتے ہی اور اسے دیکھتے ہی ان لیمؤں کو تراشنا، حضرت یوسف آئے تو یہ خواتین انھیں دیکھ کر، دیکھتی ہی رہ گئیں اور لیموؤں کے بدلے اپنی انگلیاں کاٹ لیں

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

زَنانِ پَرْدَہ نَشِیں مَصلَحَت چناں دانَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پردے میں بیٹھنے والی عورتیں مصلحت کس طرح سمجھ سکتی ہیں

شَر شَیطان تے مکر زَنان تے

شیطان سے شر اور عورتوں سے مکر کی توقع کی جاسکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنانِ مِصْر کے معانیدیکھیے

زَنانِ مِصْر

zanaan-e-misrज़नान-ए-मिस्र

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

زَنانِ مِصْر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مصر کی وہ عورتیں جو زُلیخا کو حضرت یوسف سے محبت کرنے پر ملامت کرتی تھیں، ان عورتوں نے حضرت یوسف کو دیکھا نہیں تھا چنانچہ زُلیخا نے انھیں اپنے محل میں مدعو کیا اور سب کو ایک ایک لیمو اور چاقو دے دیا اور کہا کہ میں یوسف کو یہاں بلاتی ہوں، تم اس کے آتے ہی اور اسے دیکھتے ہی ان لیمؤں کو تراشنا، حضرت یوسف آئے تو یہ خواتین انھیں دیکھ کر، دیکھتی ہی رہ گئیں اور لیموؤں کے بدلے اپنی انگلیاں کاٹ لیں

شعر

Urdu meaning of zanaan-e-misr

  • Roman
  • Urdu

  • misr kii vo aurte.n jo zuliiKhaa ko hazrat yuusuf se muhabbat karne par malaamat kartii thiin, un aurto.n ne hazrat yuusuf ko dekhaa nahii.n tha chunaanche zuliiKhaa ne unhe.n apne mahl me.n madu.u kiya aur sab ko ek ek liimo aur chaaquu de diyaa aur kahaa ki me.n yuusuf ko yahaa.n bulaatii huu.n, tum is ke aate hii aur use dekhte hii in liyama.o.n ko taraashnaa, hazrat yuusuf aa.e to ye Khavaatiin unhe.n dekh kar, dekhtii hii rah ga.ii.n aur liimo.o.n ke badle apnii ungaliyaa.n kaaT le.n

English meaning of zanaan-e-misr

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the Egyptian women who blamed Zulaikha for loving Joseph

ज़नान-ए-मिस्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिस्र की वो महिलाएं जो ज़ुलेख़ा को हज़रत यूसुफ़ से मुहब्बत करने पर दोषी ठहराती थीं, उन औरतों ने हज़रत यूसुफ़ को देखा नहीं था, इसलिए ज़ुलेख़ा ने उन्हें अपने महल में बुलाया और सब को एक एक नींबू और चाक़ू देदिया और कहा कि में यूसुफ़ को यहां बुलाती हूँ, तुम उस के आते ही और उसे देखते ही इन नींबू को काटना, हज़रत यूसुफ़ आए तो ये महिलाएं उन्हें देख कर, देखती ही रह गईं और नींबू के बदले अपनी उंगलियां काट लिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنان

عورتیں

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنان خانَہ

وہ مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا، خواب گاہ، آرام گاہ، گھر میں عورتوں کے لیے مخصوص کمرہ

زَنان مَن٘تَرِی

وہ مرد جو عورتوں کی سی باتیں کرے اور ویسی ادائیں دکھائے، زنخے، ہجڑے

زَنانِی

عورت، زن

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنان پَن

نسوانیت، عورتوں کی سی، عورت پن، زنانہ پن

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنان خانے

Ladies quarters

زَنانِ مِصْر

مصر کی وہ عورتیں جو زُلیخا کو حضرت یوسف سے محبت کرنے پر ملامت کرتی تھیں، ان عورتوں نے حضرت یوسف کو دیکھا نہیں تھا چنانچہ زُلیخا نے انھیں اپنے محل میں مدعو کیا اور سب کو ایک ایک لیمو اور چاقو دے دیا اور کہا کہ میں یوسف کو یہاں بلاتی ہوں، تم اس کے آتے ہی اور اسے دیکھتے ہی ان لیمؤں کو تراشنا، حضرت یوسف آئے تو یہ خواتین انھیں دیکھ کر، دیکھتی ہی رہ گئیں اور لیموؤں کے بدلے اپنی انگلیاں کاٹ لیں

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

زَنانِ پَرْدَہ نَشِیں مَصلَحَت چناں دانَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پردے میں بیٹھنے والی عورتیں مصلحت کس طرح سمجھ سکتی ہیں

شَر شَیطان تے مکر زَنان تے

شیطان سے شر اور عورتوں سے مکر کی توقع کی جاسکتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنانِ مِصْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنانِ مِصْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone