تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمْزَمی" کے متعقلہ نتائج

زَمْزَمی

صُراحیوں وغیرہ میں پانی بھر کر لوگوں کو آبِ زمزم پلانے والا، آب زمزم رکھنے کا برتن

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمی کے معانیدیکھیے

زَمْزَمی

zamzamiiज़मज़मी

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

زَمْزَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صُراحیوں وغیرہ میں پانی بھر کر لوگوں کو آبِ زمزم پلانے والا، آب زمزم رکھنے کا برتن
  • وہ شِیشی جس میں زائرینِ کعبہ آبِ زمزم لاتے اور لوگوں کو تحفۃً وہ آبِ مقدس دیتے ہیں، آبِ زمزم رکھنے کا ظرف، بوتل

شعر

Urdu meaning of zamzamii

  • Roman
  • Urdu

  • suraahiiyo.n vaGaira me.n paanii bhar kar logo.n ko aab-e-zamzam pilaane vaala, aab-e-zamzam rakhne ka bartan
  • vo shiishii jis me.n zaa.iriin-e-kaaabaa aab-e-zamzam laate aur logo.n ko tahfan vo aab-e-muqaddas dete hain, aab-e-zamzam rakhne ka zarf, botal

English meaning of zamzamii

Noun, Feminine

  • related to Zamzam water, small sealed container for zamzam water,
  • related to song

ज़मज़मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जम्ज़म रखने की कुप्पी
  • वो शीशी जिस में हाजी ज़मज़म का पानी लाते और लोगों को तहफ़्न देते हैं, आब-ए-ज़मज़म रखने का बर्तन, बोतल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمْزَمی

صُراحیوں وغیرہ میں پانی بھر کر لوگوں کو آبِ زمزم پلانے والا، آب زمزم رکھنے کا برتن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمْزَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمْزَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone