تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمْزَمَہ" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان دینا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ کے معانیدیکھیے

زَمْزَمَہ

zamzamaज़मज़मा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

زَمْزَمَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • خوش الحانی، لحن، خوش گلوئی، فارسی زمزموں کو عرب کے الحان میں ادا کیا، کھنک
  • دِھیمے سُروں کا راگ، کم آواز کا راگ، ترانہ، نغمہ، گانا
  • چہچہانا، نغمہ سرائی کرنا، دِھیمے سُروں کا راگ
  • وہ آواز جو کُچھ دُور سے آئے اور مکھیّوں کی بھنبھناہٹ کی طرح سُنائی دے
  • وہ نِیم غنائی الفاظ جو آتش پرست اپنی عبادت یا کھانا کھانے کے وقت ادا کرتے ہیں ، اس میں ہون٘ٹ یا زبان نہین ہلتی بلکہ ناک اور حلق سے آواز نِکلتی ہے
  • وہ آواز جو گلے کے انتہائی اندر سے ایک خاص حرکت کے ساتھ نِکلے، گٹکری، مرٰکی
  • تلوار کے چلنے کی آواز، کھنک

شعر

Urdu meaning of zamzama

  • Roman
  • Urdu

  • Khusha.ilhaanii, lihin, Khushaguluu.ii, faarsii zamazmo.n ko arab ke il-haan me.n ada kiya, khanak
  • dhiime suro.n ka raag, kam aavaaz ka raag, taraana, naGmaa, gaanaa
  • chahchahaanaa, naGmaasraa.ii karnaa, dhiime suro.n ka raag
  • vo aavaaz jo kuchh duur se aa.e aur makhiiXyo.n kii bhunabhunaahaT kii tarah sunaa.ii de
  • vo niim Ginaa.ii alfaaz jo aatashaprast apnii ibaadat ya khaanaa khaane ke vaqt ada karte hai.n, is me.n honT ya zabaan nahii.n hiltii balki naak aur halaq se aavaaz nikaltii hai
  • vo aavaaz jo gale ke intihaa.ii andar se ek Khaas harkat ke saath nikle, giTkirii, maraakii
  • talvaar ke chalne kii aavaaz, khanak

English meaning of zamzama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • low murmuring sound, song, chant, chanting, concert, singing
  • modulation of the voice,

ज़मज़मा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सितार में एक के बाद दूसरा स्वर बहुत जल्दी और तेजी से बजाने की क्रिया जो आलंकारिक मानी जाती है
  • गाना; राग
  • चहचहा, चहचहाना, चहकार, चिड़ियों की चहक, कलरव गान, धीमे सुरों का राग, कम आवाज़ का राग, गीत, तराना, नग़मा, वो आवाज़ जो कुछ दूर से आए और मक्खियों की भुनभुनाहट की तरह सुनाई दे, वो आवाज़ जो गले के अंदर से एक विशेष लहर के साथ निकले, तलवार के चलने की आवाज़, खनक, वो अर्ध सुरीली ध्वानी जो अग्नि पूजा करने वाले अर्थात पारसी लोग खाना खाते समय या पूजा अर्चना करते समय निकालते हैं इसमें होंठ या ज़बान नहीं हिलाते बल्कि नाक और हलक़ से आवाज़ उत्मन्न होती है
  • संगीत; गीत
  • पक्षियों की चहचहाहट; कलरव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان دینا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمْزَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone