تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ پَرْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ پَرْداز کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ پَرْداز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نغمہ سرا، گانے والا
شعر
بے انیسؔ اب چمن نظم ہے ویراں اے شادؔ
ہائے ایسا نہ کوئی زمزمہ پرداز آیا
تو جہاں ہے زمزمہ پرداز ہے
دل جہاں ہے گوش بر آواز ہے
پھر یوں ہوا کہ زمزمہ پرداز ہو گئی
وہ عندلیب اور کسی گلستان میں
ज़मज़मा-पर्दाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- गवैया, गानेवाला, संगीतकार, गीतकार
زَمْزَمَہ پَرْداز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ پَرْداز)
زَمْزَمَہ پَرْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔