تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ پَیرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ پَیرائی کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ پَیرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حُسن آواز و ادا کے ساتھ گانے یا گُنگنانے کا عمل، نغمہ آرائی
شعر
مثل نے سینے میں پڑ جائیں گے چھید اے بلبل
نہ اڑا طرز مرے زمزمہ پیرائی کا
English meaning of zamzama-pairaa.ii
Noun, Feminine
- singing
ज़मज़मा-पैराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मधुर और आकर्षक आवास के साथ गाने या गुनगुनाने की क्रिया, गायन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ پَیرائی)
زَمْزَمَہ پَیرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔